دھی رانی پروگرام” کا دوسرا مرحلہ شروع، مستحق دلہنوں کو مالی امداد اور گھریلو سامان فراہم کیا جائے گا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ نور محمدکی زیرصدارت” دھی رانی پروگرام“ کااجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں محکمہ سوشل ویلفیئرکے حکام موجودتھے۔اسسٹنٹ کمشنر نور محمدنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی کی ہدایت پرپہلے مرحلے کی بہترین کامیابی کے...
Read moreDetails








