لیہ

دور دراز علاقوں میں انصاف کی فراہمی، ڈی پی او محمد علی وسیم کی 15 مقامات پر کھلی کچہریاں،شہریوں کی درخواستوں پر فوری احکامات، دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس کا مشن قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) مرکز سے دور دیہی علاقوں میں فراہمی انصاف کےلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد،ڈی پی او محمد علی وسیم نے امروز 15 مختلف مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا،محمد علی وسیم نے شہریوں کی طرف سے...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ ، تدریسی و انتظامی امور کا جائزہ، حاضری، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ فہد نور نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول رفیق آباد کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تدریسی و انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ اسسٹنٹ...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو اسپتال کا اچانک دورہ، سہولیات کا تفصیلی جائزہ

مریضوں اور لواحقین سے براہِ راست ملاقات، سی ٹی سکین اور ایکسرے سیکشن کا معائنہ، ڈاکٹرز و سٹاف کو ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی ہدایت "مریضوں کی سہولت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسپتال انتظامیہ ہر قدم پر...

Read moreDetails

ماحولیاتی آلودگی کاتدارک، غیر قانونی بھٹہ جات کے خلاف مقدمات درج، زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ اپنانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جارہے ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے حکم پر ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے لیے محکمہ ماحولیات کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ ماحولیات ضلع لیہ نے آج...

Read moreDetails

زرعی ادویات ڈیلرز کے لیے نئے و تجدید لائسنس کی ٹریننگ شیڈول جاری ،درخواستیں 31 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں، نئی ٹریننگ 6 دسمبر اور تجدید لائسنس کی ٹریننگ 24 دسمبر سے شروع ہوگی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹرزراعت پلانٹ پروٹیکشن لیہ محمداشرف قریشی نے کہاہے کہ ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز کی ہدایت پر حصول زرعی ادویات ڈیلرز نئے لائسنس و تجدید کے لیے ضلع لیہ میں ٹریننگ پروگرام...

Read moreDetails

تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، کوٹ سلطان میں بھرپور آپریشن ،غیر قانونی تھڑے اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، ایس ڈی ای او فہد نور کی شہریوں سے انتظامیہ سے تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں اور...

Read moreDetails

شہر کی خوبصورتی کے لیے گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کا کام تیز،اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا چوک اعظم روڈ کا دورہ، صفائی، پودوں کی دیکھ بھال اور سپرے مہم کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر نے چوک اعظم روڈ پر ضلع کونسل لیہ کی جانب سے جاری گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کے کام کا...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد کی شہریوں سے ملاقات، متعلقہ محکموں کو شکایات فوری نمٹانے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدارکی ہدایت پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے حل کیے جارہے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد...

Read moreDetails

ضلع لیہ کا فخر: محمد حمزہ قمر نے ایف ایس سی میں شاندار کامیابی حاصل کر کے صوبے بھر میں نام روشن کر دیا، 1156 نمبر حاصل کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 5 لاکھ روپے انعام، وزیر تعلیم اور کمشنر کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیم دوست وژن کے تحت صوبے بھر میں تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں سامنے آ رہی ہیں۔ ضلع لیہ کے ہونہار طالب علم محمد حمزہ قمر نے گورنمنٹ...

Read moreDetails

کوٹ سلطان کے محمد وسیم نے 1153 نمبر لے کر بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 5 لاکھ روپے انعام اور وزیر تعلیم کی طرف سے اعزازی سند، پروفیسر مجید بھٹہ ’’بیسٹ ٹیچر‘‘ قرار

کوٹ سلطان (ثاقب عبداللہ نظامی سے ) گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان کے ہونہار طالب علم محمد وسیم نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2025ء میں1153 نمبر حاصل کر کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان میں مجموعی...

Read moreDetails
Page 12 of 135 1 11 12 13 135