پلس پروجیکٹ کے تحت اراضی کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے حوالے سے سیمینار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اورمحکمہ ریونیوپنجاب کے ہدایت پر ضلع لیہ میں پلس پروجیکٹ کے تحت کھیوٹ کی تقسیم کے سلسلہ میں شہریوں کو آگاہی دی جارہی ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ...
Read moreDetails









