layyah
ہفتہ, جون 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان حکومت پنجاب کی طرف سے آؤٹ سورس کیے جانے والے سکولز کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری سکول لیہ پہنچ گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 24, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان حکومت پنجاب کی طرف سے آؤٹ سورس کیے جانے والے سکولز کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری سکول لیہ پہنچ گئے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان حکومت پنجاب کی طرف سے آؤٹ سورس کیے جانے والے سکولز کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ ایم سی گرلز پرائمری سکول لیہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے مجموعی طور پر سٹاف کی حاضری اور سکول کے تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کلاس رومز کا معائنہ کیا اور ننھے بچوں سے گفتگو کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سکول میں صفائی انتظامات اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بچے پاکستان کا مستقبل ہیں ان کی تعلیم و تربیت پر بھر پور توجہ دی جائے۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار لیہ تھل میلہ کے انتظامات کے جائزہ کے لئے مڈ پوائنٹ رکھ خیرے والا پہنچ گئیں

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں

Next Post
حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں

حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024