layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب مہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر کی یونین کونسل لدھانہ آمد،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in لیہ
0
ستھرا پنجاب مہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر کی یونین کونسل لدھانہ آمد،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ستھرا پنجاب مہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر کی یونین کونسل لدھانہ آمد، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا،

اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری مزمل حسین جٹ،لالہ ملک افضل ہانس،یوسی سیکرٹریز،کوآرڈینیڑرز صاحبان نمبرداران،امام مسجد صاحبان،علاقہ عمائدین کی شرکت احباب کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ، ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار ، سید ثقلین شاہ بخاری سابق ایم این اے لیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا، ستھرا پنجاب مہم پر یوسی سیکرٹری اور کوآرڈینیٹر ضلع کونسل لیہ حسن بھٹی نے بریفنگ دی اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ کا کہنا تھا لدھانہ شہر اور یوسی کے تمام چکوک کو صاف ستھرا بنایا جائے گا یوسی کے دو چکوک کو ماڈل ویلج بنائیں گے

Previous Post

دھمکیاں، تشدد اور نقصان، صحافیوں کےلیے خطرات

Next Post

ضلع لیہ میں 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل۔پانچ سال تک کے ہر بچے کوفوکس کیاجائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024