layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل۔پانچ سال تک کے ہر بچے کوفوکس کیاجائے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 25, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ضلع لیہ میں 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل۔پانچ سال تک کے ہر بچے کوفوکس کیاجائے گا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں 28اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیومہم کے انتظامات مکمل۔پانچ سال تک کے ہر بچے کوفوکس کیاجائے گا ۔انسداد پولیومہم میں 1797ٹیمیں خدمات انجام دیں گی ۔4لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔پھول جیسے بچوں کو پولیوسے محفوظ رکھنے کے لیے عزم رزم سے کام کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارکی زیرصدارت انسداد پولیومہم کا اجلاس منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر ز حار ث حمیدخان،ثنااللہ ہنجرا،سی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈاکٹرعبدالروف ودیگرموجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ ٹیمیں ضلع کے پولیو فری اعزاز کے لئے لگن سے کام کریں پولیو ایک موذی مرض ہے اسے ملک سے ختم کرنے کے لئے مشترکہ جدو جہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچے، تھل کے علاقہ، خانہ بدوش بچوں اور داخلی خارجی راستوں پر بھرپور توجہ دی جائے ٹیمیں پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلانے والے والدین کی فوری رہنمائی کریں جبکہ کورونا ویکسینیشن مہم کے ٹارگٹ کے حصول کے لئے کوششیں تیز کی جائیں اور ضلع کے پولیوفری اعزازکو برقرار رکھاجائے۔انہوں نے اپنے پیغا م میں معاشرے کے تمام طبقات بالخصوص ضلع بھرکے میڈیاپلیٹ فارم سے کہاکہ موجود ہ دورمیں میڈیا کے مختلف ذرائع پیغام رسانی کا تیز ترذریعہ ہے اس لیے پولیو کے قطرے پلانے کے لیے آگاہی پیدا کرکے اپنا نمایاں کردار ادا کریں تاکہ وطن عزیزکے ہر گھرمیں پھول جیسے بچوں کوپولیوسے محفوظ رکھاجاسکے۔اس موقع پرسی ای اوصحت ڈاکٹرشاہدریاض نے بتایاکہ مہم میں 56یوسی ایم اوز،78فکسڈسائیڈ،58ٹرانزرٹ پوائنٹس جبکہ 1661موبائل ٹیموں کے ذریعے سوفی صدٹارگٹ حاصل کیاجائے گا۔

Previous Post

ستھرا پنجاب مہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لیہ شبیر احمد ڈوگر کی یونین کونسل لدھانہ آمد،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لیا

Next Post

پلس پروجیکٹ کے تحت اراضی کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے حوالے سے سیمینار

Next Post
پلس پروجیکٹ کے تحت اراضی کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے حوالے سے سیمینار

پلس پروجیکٹ کے تحت اراضی کی تقسیم کا عمل شفاف طریقے سے مکمل کرنے کے حوالے سے سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024