وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں موجود شہریوں کے مسائل سنے
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں پبلک ڈیلنگ اوقات پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے ۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے بھی پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے...
Read moreDetails








