layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 14, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ شاہراہوں پر زیبرا کراسنگ لگائی جا رہی ہیں۔ ایکسیئن ہائی ویز طاہر عزیز نے بتایا کہ مرکزی شاہراہوں پر خصوصاً رش والی عوامی گزر گاہ، چوک و چوہراہوں پر زیبرا کراسنگ لگائی جا رہی ہیں جس سے نہ صرف حادثات کی روک تھام میں مدد ملے گی بلکہ شاہراہوں کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ ہائی ویز سٹاف فیلڈ میں متحرک ہے اور بہت جلد ٹاسک مکمل کر لیا جائے گا۔

Tags: Layyah news urdu facebook
Previous Post

ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کا رروائیاں جا ری، گراں فروشوں کو 14لا کھ 80ہزار روپے جرما نہ عائد، 7افراد گرفتار

Next Post

ملتان۔کمشنر مریم خان کا ڈی سی وسیم حامد سندھو کے ہمراہ نشتر ہسپتال کا دورہ

Next Post

ملتان۔کمشنر مریم خان کا ڈی سی وسیم حامد سندھو کے ہمراہ نشتر ہسپتال کا دورہ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024