layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کا رروائیاں جا ری، گراں فروشوں کو 14لا کھ 80ہزار روپے جرما نہ عائد، 7افراد گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 14, 2024
in کاروبار, لیہ
0
ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کا رروائیاں جا ری، گراں فروشوں کو 14لا کھ 80ہزار روپے جرما نہ عائد، 7افراد گرفتار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کا رروائیاں جا ری ہیں ۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ما ہ اب تک گراں فروشوں کو 14لا کھ 80ہزار روپے جرما نہ عائد کیا ۔ 7افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 4مقاما ت کو سیل کر دیا گیا ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جاری کا رکردگی رپو رٹ کے مطا بق 5ہزار سے زائد مقاما ت کا معائنہ کیا گیا اس دوران 268مقاما ت پر گراں فروشی پا ئی جبکہ 702افراد کو وارننگ جاری کی گئی ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی کے مرتکب 338دوکانداروں کا جر ما نہ عائد کیا ۔

Previous Post

صدر انجمن صحافیان کوٹ سلطان ناصربریال کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024