google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدر انجمن صحافیان کوٹ سلطان ناصربریال کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 13, 2024
in لیہ
0
صدر انجمن صحافیان کوٹ سلطان ناصربریال کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے

کوٹ سلطان( نمائندہ لیہ ٹی وی)صحافی کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ہسپتال عملہ کو معطل کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، کوٹ سلطان کے صحافی ڈٹ گئے، مقامی صحافی ناصر حسین بریال کو ہسپتال عملہ کی جانب سے گذشتہ روز تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس پر کوٹ سلطان پریس کلبز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مشترکہ طور پر یہ اعلامیہ جاری کیا گیا کہ صحافی ناصر حسین کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کرنے والے ڈسپنسرز سمیت ایم ایس کو فوری طور پر معطل کر کے انکے خلاف سخت کارروائی جائے ، کل تک مقدمہ درج نہ ہوا تو سخت لائحہ عمل دیں گے پریس کلبز کے صدور سید عابد فاروقی اور اظہر عباس بھٹی کا کہنا تھا کہ صحافتی امور کی انجام دہی کے دوران صحافی پر تشدد ہرگز برداشت نہیں نااہل ایم ایس اور عملے نے ہسپتال کو ذاتی جاگیر سمجھ رکھا ہے جہاں عام شہری کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی، سینئر صحافی ملک فہیم منجوٹھہ نے کہا کہ صحافی کو حبس بے جا میں رکھنا غیر انسانی رویہ ہے جس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف تحقیقات کر کے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، ملک نیاز احمد کھیرانی نے کہا کہ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ، ہسپتال انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ، صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ڈسپنسر اور ایم ایس کے خلاف فوری مقدمہ درج کیا جائے ، محمد اسلم ملک نے کہا کہ ہسپتال انتظامیہ کے غیر انسانی رویہ پر انتظامیہ کو فوری نوٹس لینا چاہیے ، ڈی پی او لیہ فوری مقدمہ درج کر کے انصاف فراہم کریں ، اجلاس میں شریک تمام صحافیوں نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب محسن عدیل چوہدری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ ضلعی صدر محسن عدیل چوہدری جو بھی لائحہ عمل دیں گے اس پر عمل ہو گا ۔ قبل ازیں سی ای او ہیلتھ کی جانب سے بنائیگئی محکمہ ہیلتھ کی کمیٹی کو ضلعی صدر محسن عدیل چوہدری سمیت ضلع بھر کے صحافیوں نے یکسر مسترد کر دیا ، انہوں نے کہا کہ ملزم خود ہی منصف کیسے بن سکتے ، ذمہ داران کی معطلی تک کسی قسم کی کمیٹی قبول نہیں ، اجلاس میں اظہر عباس بھٹی، سید عابد حسین فاروقی،، ملک اسلم منجوٹھہ،نیاز حسین کھیرانی، فہیم منجوٹھہ،ملک محسن رضا،چوھدری آصف ابرار،ظفراقبال ورک، جام محمد اشرف،را ئےالطاف کھرل، رائے آصف کھرل ، ملک سجاد منجوٹھہ ،اجمل خان دستی،جام محمد توقیر،خضرعباس بھٹی، ملک احسن رضا،خوذان بھٹی، نوریزدانی،رانا انیس، آصف رضا کھرل، ڈاکٹرعرفان مجید، آصف چشتی،کاشف قریشی،ملک ندیم ،ملک وسیم، رانا ذوالفقار ،چوھدری شرافت علی، ملک وقار سہو، محمد ندیم دستی، عمران ورک ،شاھدبشیر، اقبال کھرل، مشرف فیض بھٹہ اور دیگر نے شرکت کی

Previous Post

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کا ماہانہ کارکردگی جانچنے کے حوالے سے ریسکیو سٹیشن لیہ کا دورہ۔ریسکیو 1122آفس میں منعقد ہونے والی پر وقار محفل میلاد میں شرکت

Next Post

ضلع بھر میں گراں فروشی کے خلاف کا رروائیاں جا ری، گراں فروشوں کو 14لا کھ 80ہزار روپے جرما نہ عائد، 7افراد گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024