پیر جگی پولیس کی شاندار کارروائی، نقب زن گینگ گرفتار، لاکھوں کا مسروقہ مال برآمد
لیہ (لیہ ٹی وی)ڈی پی او محمد علی وسیم کی مجرمانہ عناصر کے خلاف مؤثر حکمت عملی کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔ تھانہ پیر جگی پولیس نے درجنوں مقدمات میں ملوث نقب زن گینگ کے تمام ملزمان کو گرفتار...
Read moreDetails







