layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: 45 لاکھ مالیت کے تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب، مقدمہ درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 7, 2025
in کاروبار, لیہ
0
لیہ: 45 لاکھ مالیت کے تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب، مقدمہ درج


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)عبدالشکور اینڈ کمپنی لیہ کا 45 لاکھ روپے مالیت کا تل کا لوڈ ٹرک فیکٹری پہنچنے سے پہلے غائب ہو گیا۔ اس حوالے سے تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ عبدالشکور اینڈ کمپنی کے مالک حافظ جمیل احمد خان کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، البرکت تل فیکٹری کھڑیانوالی، ضلع فیصل آباد، کو 325 گٹو، وزن 12850 کلوگرام، مالیتی 45 لاکھ روپے بھجوانے کے لیے الریاض گذر ٹرانسپورٹ کمپنی فتح پور روڈ چوک اعظم لیہ کے مالک مہر ریاض حسین کلاسرہ سے رابطہ کیا گیا۔ مہر ریاض نے ٹرک نمبری LES-1668 کے ڈرائیور محمد صدیق کو روانہ کیا، جس پر تل کے گٹو لوڈ کیے گئے اور شاہ الیکٹرانک کمپیوٹرائزڈ گرڈ اسٹیشن چوک اعظم روڈ لیہ سے وزن کرانے کے بعد رسید حاصل کی گئی۔ ڈرائیور کو 10 ہزار روپے پیشگی دیے گئے، جبکہ بقیہ کرایہ فیکٹری پہنچنے کے بعد وصول کرنا تھا۔ مقررہ وقت پر ٹرک فیکٹری نہ پہنچنے پر اڈے کے مالک مہر ریاض اور مہر زاہد سے رابطہ کیا گیا، جنہوں نے بتایا کہ وہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ تاہم، تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نے امانت میں خیانت کرتے ہوئے مال فیکٹری نہیں پہنچایا۔ پولیس نے حافظ جمیل احمد خان کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پروگرام۔۔۔ زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کا نیادور

Next Post

چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

Next Post
چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

چک نمبر 136 میں 102 کنال سرکاری اراضی واگزار، قابضین کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024