وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت ضلع کی تینوں تحصیلوں میں بازار، مختلف مارکیٹوں، قصبوں میں تجاوزات کے خلاف...
Read moreDetails









