غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ اسکولز کے خلاف کارروائی کا عندیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی (سکولز) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن شازیہ توصیف ،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ،صدرفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز محمد شفیق تھند، میاں زاہد ریاض،محمدعلی شاہد...
Read moreDetails









