لیہ میں گھریلو جھگڑے نے جان لے لی، شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، خود بھی شدید زخمیمحلہ قادرآباد میں افسوسناک واقعہ، پانچ بچوں کے باپ نے چھریوں کے وار سے 40 سالہ اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے آلہ قتل برآمد کر کے تحقیقات شروع کر دیں
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) محلہ قادرآباد گلی ڈاکٹر فیروز والی میں گھریلو ناچاقی نے ایک اور زندگی چھین لی۔ پانچ بچوں کے باپ 45 سالہ بلال نے جھگڑے کے دوران اپنی 40 سالہ اہلیہ منتہیٰ بی بی کو چھریوں...
Read moreDetails








