تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کو یادگار بنانے کے لیے انتظامات تیز — تمام محکموں کو فعال کردار کی ہدایت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک کی زیر صدارت اجلاس — کھیل، ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے فوڈ اسٹریٹ، آتش بازی اور میوزیکل نائٹ کے خصوصی انتظامات کا فیصلہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) 10ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کو یادگار بنانے کے لئے تمام محکمے بھرپور کردار ادا کریں۔ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے تھل جیپ ریلی کے دوسرے جائزہ اجلاس...
Read moreDetails









