لیہ میں رمضان بازار یکم رمضان سے قبل فعال کرنے کا فیصلہ، عوام کو 16 اشیائے ضروریہ ہول سیل نرخوں پر ملیں گی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر نے کہا ہے کہ ضلع میں رمضان سہولت بازار /سٹالز یکم رمضان المبارک سے قبل فنکشنل کردیے جائیں ۔ عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے رمضان سہولت بازاروں میں 16اشیاءضروریہ ہول...
Read moreDetails








