لیہ میں پہلی بار پنک گالا اختتام پذیر ،خواتین کی خود اعتمادی اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا منفرد اقدام
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنرامیرابیدارکا خواب پنک گالا کاکامیاب انعقاد۔ضلع لیہ کا پہلاپنک گالا اپنی تمام تررنگینوں کو بکھیرتے ہوئے انمٹ یادوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔اختتامی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیر احمدڈوگر،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرامتیاز احمدبھٹی،رہنماپاکستان مسلم لیگ ن...
Read moreDetails








