layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیو لیہ مافیاز کے خلاف عوامی شعور بیدار کرے گی،شیخ جاوید اخترایڈووکیٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 27, 2025
in لیہ
0
لیہ:سیو لیہ آرگنائزیشن کا اجلاس شیخ جاوید اختر ایڈووکیٹ کی صدارت میں کیا جارہا ہے


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) انسانی حقوق کی پامالی اور خواتین حراسگی سمیت استحصالی رویوں کے خلاف سول سوسائٹی کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کا مشن سیو لیہ مکمل کر کے دم لے گی ان خیالات کا اظہار صدر سیو لیہ آرگنائزیشن سابق صدر ڈسٹرک بار اسوسی ایشن لیہ شیخ جاوید اختر ایڈوکیٹ نے گورنگ باڈی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا لیہ جیسے پسماندہ ضلع جس میں دریا بردی اور خشک سالی اپنے عروج پر ہونے کی وجہ سے خط غربت کے نیچے زندگی بسر کرنے والے افراد ضلع کی مجموعی آبادی کا نصف سے زائد ہے غربت اور ناخواندگی ہیومن رائٹس کی پامالی خواتین کو حراسگی جیسے مسائل کی دلدل میں دھنسا دیتی ہے اس لیے سول سوسائٹی سیو لیہ کے عظیم مشن کو سر کرنے کے لیے میدان عمل میں ہے اور مافیاز کے خلاف رائے عامہ کو ہموار کرنے کی خاطر اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ سیو لیہ ارگنائزیشن کی ممبرشپ اوپن ہے اور آئندہ اجلاسوں میں آنے والے دنوں میں تنظیمی ڈھانچے کو وسعت دی جائے گی اس موقع پر جنرل سیکرٹری سیو لیہ قلب صغری، سرپرست ملک مظفر اقبال دھول سابق صدر انھمن تاجران لیہ ، غضنفر جعفری، مقبول الہی اور لائبہ صادق نے اپنے الگ الگ خیالات میں سیو لیہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلیک میلر مافیاز ضلع لئے کا تشخص مجروح کر رہے ہیں جن کی سرکوبی کے لیے سول سوسائٹی بہروپیوں سے سادہ لوح عوام کو تحفظ فراہم کریں گے

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے پر سیمینار اور ریلی کا انعقاد

Next Post

چوک اعظم میں ماں کی عظیم آزمائش، چار معذور بچوں کی زندگی مخیر حضرات کی توجہ کی منتظر

Next Post
چوک اعظم میں ماں کی عظیم آزمائش، چار معذور بچوں کی زندگی مخیر حضرات کی توجہ کی منتظر

چوک اعظم میں ماں کی عظیم آزمائش، چار معذور بچوں کی زندگی مخیر حضرات کی توجہ کی منتظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024