پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری، ریونیو افسران متحرک
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ریونیو افسران کھیوٹ، ریکوری اور ونڈا کے مسائل کے...
Read moreDetails








