لیہ نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ پیر جگی پولیس نے 11 روز سے گم شد ہ ذہنی معذور کو وارثان سے ملوا دیا ،پولیس کو ذہنی معذور لڑکاملا ،تھانہ پیر جگی پولیس نے جذبہ انسانی ہمدردی کے تحت ذہنی معذور کو وارثان سے ملوانے کےلئے سوشل میڈیا کے ذریعے مہم چلائی ،خلوص نیت سے کی کاوش رنگ لائی ،لڑکے کے وارثان کو میلسی ضلع وہاڑی سے تلا ش کرکے ذہنی کے ان کے حوالے کر دیا ،وارثا ن نے احسن کاوش پر پولیس کے ساتھ اظہار تشکر کیا ۔