لیہ

فتح پور تا اٹھارہ ہزاری روڈ پر ناقص میٹریل کی نشاندہی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا فوری ایکشن،اے ڈی سی جی کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل، غلہ منڈی کروڑ کی صورتحال اور تجاوزات آپریشن پر بھی اہم فیصلے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ملک عثمان علی اولکھ کی نشاندہی پر فتح پور تا اٹھارہ ہزاری زیر تعمیر سڑک میں ناقص میٹریل کا نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اے ڈی سی جی کی سربراہی میں...

Read moreDetails

لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ پولیس کے ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کی رینک پننگ تقریب کا انعقاد ،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید ،ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم محمد حیات و یگر...

Read moreDetails

لیہ میں گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت مزید 299 کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم، حکومت پنجاب کی جانب سے فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی دی جا رہی ہے ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گرین ٹریکٹر سکیم سے ضلع لیہ کے مزید 299 خوش نصیب کاشتکاروں میں گرین ٹریکٹر تقسیم کر دئے گئے۔ فی ٹریکٹر پر حکومت پنجاب کی طرف سے 10 لاکھ...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی مہم کا آغاز—ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ڈی ایچ کیو میں افتتاح

6 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن ہدف—170 ٹیمیں میدان میں، والدین بروقت ویکسین لگوائیں: ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی خسرہ اور روبیلا جیسے...

Read moreDetails

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کروڑ لعل عیسن میں کارروائی؛ ملاوٹی کھویا یونٹ سیل، مالک گرفتار

لیب رپورٹ میں مضر صحت اجزاء کی تصدیق پرفوڈ اتھارٹی ایکٹ 2011 کے تحت تھانہ کروڑ میں مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا ، جعلی کھویا خریدنے والی دکانوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا اعلان لیہ (نمائندہ لیہ ٹی...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس لیہ کی سموگ و فوگ آگاہی مہم کا آغاز، شہریوں میں ماسک اور پمفلٹس کی تقسیم، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت اجلاس — دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، احتیاطی تدابیر پر عمل اور عوامی تعاون کی اپیل

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)سموگ اور فوگ جیسے ماحولیاتی خطرات سے شہریوں کے تحفظ کے لیے ڈی آئی جی پٹرولنگ پنجاب لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے احکامات اور ریجنل پولیس آفیسر پٹرولنگ ڈیرہ غازی خان خالد محمود شاہ کی ہدایت...

Read moreDetails

بھارتی قبضے کے خلاف لیہ میں یومِ سیاہ، احتجاجی ریلی میں کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، ریلی ختم نبوت چوک سے بیل چوک تک، افسران، اساتذہ اور سول سوسائٹی کی شرکت — کشمیر پاکستان کی شہ رگ، مقررین کا خطاب

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں کشمیر پر بھارتی قبضہ کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا۔ یوم سیاہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بھارتی مظالم کے خلاف...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی شہریوں سے ملاقات، متعدد شکایات موقع پر حل، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی خدمت اولین ترجیح — انتظامی افسران دفاتر کے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رکھیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ضلعی سطح پر اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے شہریوں سے ملاقات...

Read moreDetails

ضلع لیہ میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی 12 روزہ مہم 17 نومبر سے شروع ہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس — 170 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی، والدین و اساتذہ سے بھرپور تعاون کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)بچوں میں پیدائشی چھوٹا سر، اندھا، بہرہ پن( روبیلا) اور جان لیوا خسرہ کے تدارک کے لئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے بچوں کو ان اچھوت اور موذی...

Read moreDetails

کوٹھی قریشی کے قریب رکشہ الٹنے سے نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا، 25 سالہ محمد افتخار موقع پر جاں بحق، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) کوٹھی قریشی، کوٹ ادو روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ایک رکشہ اچانک الٹنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ کال موصول ہونے پر ریسکیو کنٹرول نے قریبی موٹر بائیک اور...

Read moreDetails
Page 5 of 135 1 4 5 6 135