تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کاروائی ، چالو بھٹی شراب برآمد کر لی ،ملزم گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چالو بھٹی شراب برآمد کر لی ،ملزم گرفتار ،30 لیٹرشراب ،50 لیٹر لہن اور آلات کشید شراب برآمد ،ایس ایچ او ہارون رضا کی زیر...
Read moreDetails









