عوامی فلاح و بہبود کے لیے ضلعی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس، 12 نکاتی ایجنڈے پر غور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کااجلاس منعقدہوا۔ لیفٹیننٹ کرنل ذیشان صادق نے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے...
Read moreDetails








