ضلع میں مخدوش عمارتوں خصوصاً سکول بلڈنگ کی انسپکشن شروع کر دی گئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع میں مخدوش عمارتوں خصوصاً سکول بلڈنگ کی انسپکشن شروع کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے...
Read moreDetails





