layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کابی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 26, 2024
in لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کابی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے بی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اس موقعپرایمرجینسی،ڈیوٹی روسٹرکے مطابق حاضری،صفائی کی چیکنگ کی ۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے مریضوں و لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی اور سٹاف کے رویے بارے دریافت کیا اور مریضوں کی تیمارداری بھی کی۔انہوںنے اس موقع پر کہاکہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو دستیاب وسائل کے مطابق طبی سہولیات سے مستفیدکیا جائے ان کی مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی کمی نہ رکھی جائے مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے جذبہ خدمت سے پیش آئیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ لیہ کا اجلاس،ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کا مطالبہ

Next Post

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

Next Post
حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024