layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 26, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیادپر شہریو ںکے مسائل سنے جارہے ہیں انہوں نے کہاکہ شہریوں کے مسائل کافوری حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے تمام متعلقہ افسران آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کابی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ

Next Post

سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنز بہاولپور، ملتان، اور ڈیرہ غازی خان کے 1195 آڈٹ پیراز کا جائزہ

Next Post

سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنز بہاولپور، ملتان، اور ڈیرہ غازی خان کے 1195 آڈٹ پیراز کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024