layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2024
in زراعت, لیہ
0
ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م کی زیرصدارت ریونیوریکوری کااجلاس منعقدہوا۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام ریونیو ملازمین محنت اور لگن سے کام کریں، ریونیو ریکوری کے سو فیصد ٹارگٹ کے حصول کو یقینی بنایاجائے بورڈ آف ریونیو کے اہداف پر خاص توجہ دیںسرکاری واجبات کی وصولیوں میں تیزی لائی جائے اور نادہندگان کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کی جائے ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے۔ اجلاس میںزرعی انکم ٹیکس، اشٹام ڈیوٹی، انتقالات فیس، زیر التوا انتقالات تاوان، واٹر ریٹ کرنٹ وبقایاجات، ای رجسٹریشن، وارثتی انتقالات، تقسیم جائیداد کے کیسز، کھیوٹ ایشوز، ڈیجیٹل مساوی، پلس سسٹم، سکنی موضع جات، جمع بندیوں کی سکینگ، عارضی کاشت اراضی اورریونیو عدالتی کیسز کاتفصیلی جائزہ لیاگیا ۔اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم نے تحصیل کروڑ میں آرمز لائسنس ڈیلرز کی دکانوں پر لائسنس کو بھی چیک کیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Next Post

ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

Next Post
ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024