layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2024
in زراعت, لیہ
0
ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا


لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)امسال ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کی جارہی ہے ۔اب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ کرلیاگیا ہے ۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخان کی زیرصدارت گندم کی کاشت ،کسان کارڈاور لائیوسٹاک کارڈکے جائزہ اجلاس میں بتائی گئی ۔اس موقع پرایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرطارق گدارہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرزمحکمہ زراعت حفیظ الرحمان،محمدشہبازحسین ومحمدجواد،ڈپٹی کلکٹرایریگیشن عرفان مگسی،کسان نمائندہ رحمت اللہ ودیگر موجودتھے۔اجلاس میں بتایاگیاکہ تحصیل لیہ میں مقررہ ٹارگٹ کا 92فی صدٹارگٹ ،تحصیل کروڑ میں 93فی صداور تحصیل چوبارہ میں 100فی صد گندم کاشت کرلی گئی ہے ۔اجلاس میں بتایاگیاکہ 18ہزار سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈجاری کیے جاچکے ہیں جو کسان کارڈ پر زرعی مداخل سے مستفید ہورہے ہیں ۔اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع میں 913دیہی بیوہ خواتین میں گائے بھینسں کی فراہمی کے لیے درخواستیں سکروٹنی کے مراحل میں ہیں جبکہ وزیراعلی لائیوسٹاک کارڈ کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔

Previous Post

ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024