layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود کاظمی چوک کے قریب ناکے پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار دو زخمی دو پولیس اہلکار گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 25, 2024
in لیہ
0
تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود کاظمی چوک کے قریب ناکے پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار دو زخمی دو پولیس اہلکار گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود کاظمی چوک کے قریب ناکے پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار دو زخمی  دو پولیس اہلکار گرفتار ،علاقے میں بڑھتی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کی شکایات پولیس ترجمان کے مطابق کاظمی چوک کے قریب پولیس اہلکاروں نے مشکوک سمجھ کر موٹر سائیکل سواروں کو ناکے پر روکا۔موٹر سائیکل سواروں کے نہ رکنے پر پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کر دی۔:فائرنگ کے نتیجے میں طاہر اور مشتاق زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ڈیوٹی پر موجود فائرنگ کے مرتکب دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا گیا لیہ لیہ پولیس ترجمان کے مطابق :ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچا کر متاثرین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ قانون سب کےلیے برابر ہے کسی بھی پولیس افسر کو اختیارات سے تجاوز کرنے کی اجازت نہ ہے۔ گرفتار پولیس ملزمان میں طاہر مسعود اور کانسٹیبل غلام مصطفیٰ شامل ہیں

Previous Post

یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ

Next Post

ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ لیہ کا اجلاس،ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کا مطالبہ

Next Post

ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ لیہ کا اجلاس،ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024