میٹرک انٹر میڈیت امتحانات کیلئے ڈی جی خان بورڈ نے امتحانی عملہ کیلئے درخواستیں طلب کرلیں
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بور ڈڈیرہ غازیخان کی طرف سے میٹرک و انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات سیشن 2025-26کی ٹیبل مارکنگ کیلئے پیپر سیٹر، سکریسی آفیسر، ہیڈ ایگزامینر، سب ا یگزا مینر، سپیشل چیکر، اسسٹنٹ ٹو ہیڈایگزامینر...
Read moreDetails



