layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کا فتح پور کی مختلف وارڈز ،گلیوں میں صفائی ستھرائی اورڈ سپورزل ورکس کامعائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 11, 2025
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کا فتح پور کی مختلف وارڈز ،گلیوں میں صفائی ستھرائی اورڈ سپورزل ورکس کامعائنہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے فتح پور کا ایک روزہ دورہ کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد ملک ،اسسٹنٹ کمشنر نور محمدہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے فتح پور کے مختلف وارڈز ،گلیوں میں صفائی ستھرائی اورڈ سپورزل ورکس کامعائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی فتح پور میں اجلاس کی صدارت کی۔انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ستھراءپنجاب مہم تیزی سے جاری ہے فتح پور کے مکینوں کو بہترین ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ ڈسپوزل ورکس اور سیوریج کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے مین ہولز کور اور سیوریج لائنیں صاف ہونی چاہیںافسران عوامی خدمت کے مشن کو یقینی بنا کرستھراءپنجاب مہم کے اہداف حقیقی بنیادوں پر پور ا کریں ۔ڈپٹی کمشنرنے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ شہرکی خوبصورتی کو کم کرنے والی تجاوزات اور وال چاکنگ کوختم کیا جائے بازاروں میں تمام دوکانوں کے نام جاری کردہ ہدایت کے ایک ترتیب اور ایک ہی رنگ کے لگاے جائیں جبکہ پارک،گرین گرین بیلٹس ،سٹرکات کی خوبصورتی، آوارہ کتوں کی تلفی، شجرکاری مہم پر خصوصی توجہ دی جائے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے کہا کہ ضلعی انتظامیہ بہترین طریقہ سے صفائی کررہی فتح پور کے شہری اور انجمن تاجران صفائی کو برقرار رکھنے اور اپنے شہرکو خوبصور ت رکھنے میں اپنا فعال کردار اداکریں ۔

Tags: DC layyahdc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

حدود تھانہ پیر جگی کے 4 مقامات پر ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہری،مسائل سن کر احکامات جاری

Next Post

آج یوم خدیجۃ الکبری ہے۔

Next Post
آج یوم خدیجۃ الکبری ہے۔

آج یوم خدیجۃ الکبری ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024