لیہ

لیہ: اے کیٹگری کا اشتہاری قاتل 10 سال بعد گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اے کیٹگری کے اشتہاری ملزم آصف کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 10 سال سے پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ فتح پور میں...

Read moreDetails

لیہ: کرپشن برداشت نہیں! دو ٹریفک وارڈنز کرپشن میں ملوث ہونے پر برطرف

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد علی وسیم کی زیر قیادت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اسی پالیسی کے تحت کرپشن میں ملوث دو ٹریفک وارڈنز، مخدوم مٹھو اور...

Read moreDetails

سائبانِ فیض کالونی پارک آوارہ کتوں کی پناہ گاہ بن گیا، عوام کو کاٹنے کا خطرہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سائبان فیض کالونی پارک آوارہ کتوں کی آماجگاہ بن چکا ہے، جہاں درجنوں کتے آزادانہ گھومتے اور آرام کرتے نظر آتے ہیں۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال بچوں، بزرگوں اور دیگر شہریوں کے لیے...

Read moreDetails

تھانہ پیر جگی کی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم عمر دراز سے کلاشنکوف برآمد، مقدمہ درج

پیر جگی(لیہ ٹی وی)پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ پیر جگی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عمر دراز کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے...

Read moreDetails

چوبارہ پولیس کا کریک ڈاؤن، منشیات فروش اور اسلحہ بردار گرفتار

چوبارہ(لیہ ٹی وی) تھانہ چوبارہ پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم معظم علی کو اسلحہ سمیت اور ملزم غوث کو 5.5 کلو گرام بھنگ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف...

Read moreDetails

لیہ: ٹریفک حادثہ، ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں کنکریٹ سے لوڈڈ ٹریکٹر ٹرالی اور ونڈے سے بھرے ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122کنٹرول روم...

Read moreDetails

محکمہ ریونیو کی مبینہ ناانصافی، بزرگ شہری برسوں سے قانونی جنگ میں مبتلا

لیہ(لیہ ٹی وی) برسوں سے سرکاری اراضی لیز پر کاشت کر کے روزی روٹی کمانے والے جوان شخص کا بڑھاپا ریونیو کورٹس کے چکر لگاتے گزر رہا ہے ریونیو سٹاف کی خلاف حقائق رپورٹ نے زندگی بھر کی جمع پونجی...

Read moreDetails

معروف سماجی شخصیت رانا محمد رمضان انتقال کر گئے، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شرکت

لیہ(لیہ ٹی وی) سینیئر سٹیزن محکمہ ٹیلی فون پاکستان کے لیبر یونین کے مرکزی رہنما لیہ کی معروف حلقوں میں جانی پہچانی جانے والی شخصیت رانا محمد رمضان گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ جنازہ گاہ شیخ...

Read moreDetails

لیہ میں ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر فائرنگ، تاجر محمد عمر شدید زخمی ڈاکو موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار

لیہ(لیہ ٹی وی) دوران ڈکیتی مزاحمت پر تاجر کو گولی مار دی شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ داخل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی چک 141 ٹی ڈی اے میں محمد عمر نے ہارڈوئر شاپ بنائی ہوئی ہے...

Read moreDetails

لیہ پولیس بھرتی: دوڑ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ 20 فروری مقرر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) دوڑ ٹیسٹ شیڈول تبدیل ، بھرتی امیدواران کانسٹیبل /لیڈی کانسٹیبل ضلع لیہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دوڑ ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے ،دوڑ ٹیسٹ کی نئی تاریخ اب 20فروری 2025بروز جمعرات...

Read moreDetails
Page 61 of 135 1 60 61 62 135