لیہ: ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پولٹری ایسوسی ایشن اور رمضان نگہبان پیکج کے حوالے سے اجلاس، اشیائے خورونوش کی سستے داموں فراہمی پر زور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت پولٹری ایسوسی ایشن اوررمضان نگہبان پیکج کے حوالے اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک،ایڈیشنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک ڈاکٹرطارق گدارہ،ڈی اوانڈسٹری عاشق حسین،صدر انجمن تاجران اظہرہانس،چیئرمین انجمن تاجران حاجی تنویراحمدخان ،بنک نمائندگان موجودتھے۔اجلاس...
Read moreDetails








