layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں امتحانی مراکز کی سخت نگرانی، شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 28, 2025
in لیہ
0
ضلع لیہ میں امتحانی مراکز کی سخت نگرانی، شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع لیہ کے تمام امتحانی مراکز کے معائنوں کاسلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر نے گورنمنٹ بوائز کالج اور اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے گورنمنٹ بوائز کالج چوبارہ کامعائنہ کیا۔افسران نے ا±میدواروں کی حاضری، رولنمبر سلپس اور نگران عملہ کی حاضری کو چیک کیا۔انہوں نے اس موقع پر ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر کے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی جاری ہے تاکہ شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح، عید پر پارکوں اور عوامی مقامات کی خصوصی صفائی جاری

Next Post

اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا دورہ

Next Post
اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا دورہ

اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024