ضلع لیہ میں امتحانی مراکز کی سخت نگرانی، شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ضلع لیہ کے تمام امتحانی مراکز کے معائنوں کاسلسلہ جاری ہے۔اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر نے گورنمنٹ بوائز کالج اور اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثناءاللہ ہنجرا...
Read moreDetails







