لیہ:ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی تقریبات شیڈول جاری
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں تقریبات جاری ہیں۔ جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں 13 اگست کو صبح 8 بجے سپورٹس جمنیزیم میں کرکٹ میچ کھیلا جائے گا، جبکہ بوائز اور گرلز بید منٹن...
Read moreDetails






