لیہ

لیہ کے انتظامی اور سرکاری محکمہ جات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کی نئی روایت،ضلع لیہ کے ہر خاص و عام شہری کی سربراہ پولیس لیہ سے ملاقات میں یکسانیت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )لیہ کے انتظامی اور سرکاری محکمہ جات میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے نئی روایت کی بنیاد رکھ دی مسٹر علی وسیم نے جب سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر لیہ کی سربراہی سنبھالی ہے تب سے پولیس ڈیپارٹمنٹ...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے ۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ وزیراعلی...

Read moreDetails

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان کابی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے بی ایچ یو 120ٹی ڈی کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اس موقعپرایمرجینسی،ڈیوٹی روسٹرکے مطابق حاضری،صفائی کی چیکنگ کی ۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے مریضوں و لواحقین سے طبی سہولیات کی فراہمی اور...

Read moreDetails

ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ لیہ کا اجلاس،ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کا مطالبہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ لیہ کا اجلاس زیر صدارت عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ ضلع لیہ آلودگی کا...

Read moreDetails

تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود کاظمی چوک کے قریب ناکے پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار دو زخمی دو پولیس اہلکار گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ کروڑ لعل عیسن کی حدود کاظمی چوک کے قریب ناکے پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار دو زخمی  دو پولیس اہلکار گرفتار ،علاقے میں بڑھتی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کی شکایات پولیس ترجمان کے مطابق کاظمی چوک...

Read moreDetails

یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا،زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ

لیہ(لیہ ٹی وی)زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لیہ کی انتظامیہ نے فیس میں غیر قانونی اسی فیصد اضافہ کردیا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق یونیورسٹی...

Read moreDetails

ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کرنے کا ہدف مقرراب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ حاصل کرلیا گیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)امسال ضلع بھر میں 6لاکھ 41ہزار ایکڑرقبہ پر گندم کاشت کی جارہی ہے ۔اب تک گندم کاشت کا 94فی صدٹارگٹ کرلیاگیا ہے ۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمیدخان کی زیرصدارت گندم کی کاشت ،کسان...

Read moreDetails

ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م کی زیرصدارت ریونیوریکوری کااجلاس منعقدہوا۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام ریونیو ملازمین محنت اور لگن سے کام کریں، ریونیو ریکوری کے...

Read moreDetails

حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیزا توصیف کو چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم لیہ تعینات کردیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیزا توصیف کو چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم لیہ تعینات کردیا ہے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔سی ای اوتعلیم شیزا توصیف نے چارج سنبھال کرفرائض کی ادائیگی شروع...

Read moreDetails

علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)علاقہ مجسٹریٹ کروڑ لعل عیسن کے ہمراہ سرکل آفیسر انٹی کرپشن کی کاروائی،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،چک نمبر 83 ٹی ڈی اے کے پٹواری عبدالفاروق کو موقع پر پکڑ کر رقم برآمد کر لی گئی،...

Read moreDetails
Page 95 of 138 1 94 95 96 138