ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی کے انتظامات چیک کیے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کامعائنہ کیا۔اس موقع پرایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹرمحی الدین ہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے میڈیسن روم ، ڈاکٹرز و عملے کی حاضری ، ہسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنہ سمیت...
Read moreDetails







