لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر 11 اپریل کو یوسی لوہانچ نشیب، 18 اپریل کو یوسی شاہ پور،19 اپریل کو یوسی نواں کوٹ،25 کو سب رجسٹرار آفس چوبارہ، 26 اپریل کو اراضی ریکارڈ سنٹر چوبارہ کادور ہ کریں گے۔