لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرانے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوبارہ کا اچانک معائنہ کیا۔انہو ں نے اس موقع پر ہسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اورمختلف وارڈز کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر حکومت پنجاب کی ہدایت پر شکایت کاونٹر اور رہنمائی کاونٹرکوفعال کرنے کی سختی سے ہدایت دی۔