لیہ

لَیّہ میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، غیر قانونی بھٹہ جات اور پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیاں ای پی اے ٹیم کی مختلف مقامات پر کارروائیاں، 2 بھٹہ جات کی غیر قانونی اینٹوں کی بھرائی مسمار، 20 کلوگرام سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط

لَیّہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈی جی محکمہ تحفظ ماحول عمران حامد شیخ کی ہدایات پر ضلع بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس...

Read moreDetails

ڈی پی او لَیّہ اور ڈی پی او بھکر کا مشترکہ بارڈر وزٹ، دہشت گردی و سمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تیار لَیّہ اور بھکر پولیس کا جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے مل کر اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی اور ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان نے گزشتہ شام لَیّہ اور بھکر کی مشترکہ ضلعی سرحد کا مشترکہ دورہ کیا، جہاں دونوں اضلاع کی پولیس کے...

Read moreDetails

عیدالاضحیٰ پر امن و امان کیلئے لَیّہ بھر میں سنیپ چیکنگ، مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت نگرانی ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی ہدایت پر پولیس کی مختلف شاہراہوں، چوکوں اور داخلی راستوں پر ناکہ بندیاں، بائیو...

Read moreDetails

کوئٹہ ریلوے ٹریک دھماکے میں لَیّہ کا نوجوان شایان شہید، محلہ قادر آباد میں فضا سوگوار 24 سالہ شایان وطن کی حفاظت کے دوران شہادت کے عظیم رتبے پر فائز، اہلِ علاقہ اور شہریوں کا خراجِ عقیدت

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) لَیّہ کے محلہ قادر آباد سے تعلق رکھنے والا 24 سالہ نوجوان شایان کوئٹہ میں ریلوے ٹریک دھماکے کے نتیجے میں شہید ہو گیا، جس کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں سوگ کی فضا چھا...

Read moreDetails

عیدُالاضحیٰ پر لَیّہ میں صفائی کا جامع پلان تیار، 2823 اہلکار اور 617 گاڑیاں فیلڈ میں ہوں گی آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانے کی وارننگ، ایک لاکھ 72 ہزار شاپر بیگز تقسیم کیے جائیں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور آلائشیں اٹھانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشوں...

Read moreDetails

لَیّہ سمیت پنجاب کے 12 اضلاع میں سمر لرننگ کیمپس شروع کرنے کا فیصلہ “تعلیم پروگرام” کے تحت 2 جون سے 7 اگست تک طلبہ کیلئے خصوصی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی

لاہور (نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومتِ پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات کے دوران طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کیلئے “تعلیم پروگرام” (TALEEM Program) کے تحت صوبے کے 12 اضلاع میں سمر لرننگ کیمپس قائم کرنے کی منظوری دے...

Read moreDetails

کروڑ لعل عیسن جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کا آغاز، عوام کیلئے بڑا سہولت منصوبہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمار الطاف گرمانی کا جنازہ گاہ میں روشنی کے مؤثر انتظامات جلد مکمل کرنے کا اعلان

کروڑ لعل عیسن(نمائندہ لیہ ٹی وی) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کروڑ لعل عیسن عمار الطاف گورمانیکی جانب سے جنازہ گاہ میں سولر لائٹس کی تنصیب کے لیے پولز لگانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جسے شہری حلقوں نے...

Read moreDetails

فتح پور پولیس کا فوری ایکشن، کمسن طالب علم سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی کیلئے مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز

فتح پور (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) تھانہ فتح پور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمسن طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ بچے احمد کے ساتھ پیش...

Read moreDetails

عید الاضحیٰ پر لیّہ میں تمام پتن اور کشتیاں بند رکھنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کا نوٹیفکیشن جاری 27 تا 29 مئی ضلع بھر میں کشتی رانی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ضلعی انتظامیہ لَیّہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر ضلع بھر میں تمام پتن ہائے اور کشتیوں کو عارضی طور...

Read moreDetails

اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن، لَیّہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تقریب ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی کھلاڑیوں سے ملاقات، خواتین کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ نگران تھل)اسلام آباد میں پہلی اور ملتان میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی لیہ گرلز فٹبال ٹیم کے اعزاز میں ڈپٹی کمشنر آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے گرلز فٹبال ٹیم...

Read moreDetails
Page 4 of 176 1 3 4 5 176

تازہ ترین