کوٹ سلطان میں امام مسجد پر کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کا مقدمہ درج متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں کارروائی شروع، واقعہ پر علاقے میں تشویش کی لہر
کوٹ سلطان (نمائندہ لَیَّہ ٹی وی) تھانہ کوٹ سلطان کی حدود موضع علی دستی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسجد کے امام پر کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع...
Read moreDetails












