لیہ

سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم اور صاف ماحول کے لیے اقدامات جاری، اے ای او محمد رمضان تھند کا اسکول 132 ٹی ڈی اے کا دورہ، تدریسی سرگرمیوں اور صفائی ستھرائی کا جائزہ، پانچ رنگوں کے ڈسٹ بن فراہم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کے احکامات اورسی ای او تعلیم عبدالقیوم کی ہدایت اے ای او محمد رمضان تھند نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 132ٹی ڈی اے میں مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا۔انہوں نے اساتذہ سے تعلیمی...

Read moreDetails

ڈرگ کنٹرول بورڈ اجلاس، 7 کیسز ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ ،شبیراحمد ڈوگر کی زیرصدارت اجلاس، 5 کیسز پر وارننگ، 3 کیسز کا دوبارہ معائنہ، اتائیت کے خاتمے اور معیاری ادویات کی فراہمی پر زور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیرا حمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس کے دوران 5 کیسز پر وارننگ جاری کی گئی، 7کیسز کو ڈرگ کورٹ بھجوانے، 3کیسز کا دوبارہ معائنہ کرنے...

Read moreDetails

پیرا فورس مکمل فعال، عوامی مسائل کے حل کے لیے کمانڈ پریڈ کی تقریبڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا خطاب، ذخیرہ اندوزی، تجاوزات اور ناجائز قبضہ کے خاتمے کو بنیادی ہدف قرار دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عوامی خدمت کے مشن کا ایک اور کامیاب دن۔ ضلع بھر میں پیرا فورس مکمل فعال کر دی گئی ۔ سپورٹس کمپلیکس لیہ میں پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی فورس...

Read moreDetails

گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی، 8030 بیگ برآمدڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پیرا فورس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی، مزید قانونی کارروائی جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے غیر رجسٹرڈ گوداموں کامعائنہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں پیرا...

Read moreDetails

پٹرولنگ پولیس کی قانون شکن ڈرائیوروں کے خلاف کارروائیاں تیز،ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کا لائسنس سینٹر کا معائنہ، 8247 چالان، 125 مقدمات اور 403 موٹر سائیکل تھانوں میں بند، شہریوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نےپٹرولنگ پوسٹ رفیق آباد لائسنس سینٹر کا معائنہ کیا۔انہوں نے لائسنس سینٹر کے عملے کو ہدایت کی کہ لائسینسنگ پراسس میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں لائسنس بنوانے...

Read moreDetails

لیہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، تین شراب فروش گرفتارڈی پی او محمد علی وسیم کے ویژن کے مطابق تھانہ صدر پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 44 لیٹر شراب برآمد، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی ا و لیہ محمد علی وسیم کے ویژن کی روشنی میں لیہ پولیس معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پا ک کرنے کےلئے سر گرم ،تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروشوں کے...

Read moreDetails

ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن کا اعلانپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت، نرخ نامے کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر امیر ابیدار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس منعقدہوا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اپنی کارکردگی بڑھائیں عوام کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں...

Read moreDetails

پہاڑ پور چیک پوسٹ پر گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف آپریشن، حکومتی احکامات کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے انتظامیہ ہر وقت متحرک ہے، ایس ڈی ای او فہد نور

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی ہدایت پرگندم کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔اس سلسلہ میں سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسرفہد نور کی زیرنگرانی پیرا فورس اور...

Read moreDetails

ضلعی لیہ میں صارف عدالت کا کام دوبارہ شروع، شہریوں سے رائے طلب، عدالت کو مزید مؤثر بنانے اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آن لائن پروفارما جاری، شہریوں سے "ہاں” یا "ناں” میں جواب دینے کی اپیل

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ میں صارف عدالت نے اپنا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ عدالت کو مزید فعال اور مؤثر بنانے، اور صارفین کے حقوق کے بہتر تحفظ کے لیے شہریوں کی آراء حاصل کرنے کے لیے ایک...

Read moreDetails

زراعت افسران کا کھاد مارکیٹوں کا معائنہ، نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے،غیر معیاری کھاد و زرعی ادویات کے خلاف مقدمات عدالتوں میں، جعلی کاروبار ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا — محمد طلحہ شیخ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پراسسٹنٹ ڈائریکٹرزراعت محمدطلحہ شیخ نے ضلع لیہ، پیر جگی شریف، لدھانہ اور جمن شاہ میں کھاد فروخت کرنے والی مارکیٹوں کا...

Read moreDetails
Page 14 of 135 1 13 14 15 135