ستھرا پنجاب وژن کے تحت لیہ میں صفائی مہم تیز، تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر متعلقہ اداروں کی جانب سے صفائی ستھرائی، پانی کے چھڑکاؤ اور...
Read moreDetails








