لیہ میں سٹیم مقابلوں کے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم، اسسٹنٹ کمشنر کی شرکت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے سٹیم مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کر دیے۔تفصیل کے مطابق سٹیم (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، اور ریاضی) مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءمیں لیپ ٹاپ...
Read moreDetails









