اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کا دورہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نور محمدنے اراضی ریکارڈ سنٹر کامعائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پراراضی ریکارڈ سنٹر کے ملازمین کی حاضری اور موجودگی کو چیک کیا ۔انہوں نے شہریوں کے لیے بیٹھنے کا انتظام، پینے کے صاف...
Read moreDetails







