اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم کا مختلف گلیوں ،محلوں سڑکات پر صفائی آپریشن کا معائنہ
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے مختلف گلیوں ،محلوں سڑکات پر صفائی آپریشن کا معائنہ کیا اور بارش کاپانی نکالنے کے عمل کا معائنہ کیا۔اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی آصف بھڈوال بھی ہمراہ تھے۔اسسٹنٹ کمشنر...
Read moreDetails








