ضلع لیہ میں 66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت ملے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا رمضان نگہبان پروگرام فعال
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن رمضان نگہبان پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 66 ہزار مستحق خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے...
Read moreDetails









