لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات نثار احمد خان کی ( تائی ماں) چچی مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پا گئیں، ان کی نماز جنازہ چک نمبر 145 ایم ایل ضلع کوٹ ادو میں ادا کی گئی جس میں اہلیان علاقہ اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مرحومہ کے جسد خاکی کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیاگیا